استنبول کی مسجدوں کی فہرست
استنبول جو 1453ء کے بعد سے سلطنت عثمانیہ کا دار الحکومت اور مشرق وسطی کا سب سے بڑے شہر ہے، میں بڑی تعداد میں مساجد موجود ہیں۔ 2007ء کے مطابق استنبول میں 2،944 فعال مساجد موجود تھیں۔[1]
بازنطینی عمارات

Zeyrek Mosque

Yeni Valide Mosque
یہ بازنطینی عمارات ہیں جنہیں عثمانیوں نے مساجد میں تبدیل کیا۔
- عرب مسجد
- عتیق مصطفی پاشا مسجد
- بودروم مسجد
- قدیم امارت مسجد
- فیناری عیسی مسجد
- Hirami Ahmet Pasha Mosque
- گل مسجد
- ایاصوفیہ، اب ایک عجائب گھر
- Chora Church، اب ایک عجائب گھر
- Kariye Mosque
- قلندرخانہ مسجد
- Kasim Aga Mosque
- قافلی مسجد
- خوجہ مصطفی پاشا مسجد
- ایاصوفیہ اصغر
- Pammakaristos Church
- سنجکتار خیرالدین مسجد
- وفا کی چرچ مسجد
- زیرک مسجد
عثمانی مساجد

Laleli Mosque

Sehzade Mosque

Blue Mosque Courtyard
Mihrima Mosque

Fatih Mosque
- عتیق والدہ مسجد
- بایزید دوم مسجد
- Mosque with the Spiral Minaret (Burmalı Mescit Camii)
- Defterdar Mosque
- دولماباغچہ مسجد
- ایوب سلطان مسجد
- فاتح مسجد، استنبول
- Firuz Ağa Mosque
- Hadim Ibrahim Pasha Mosque
- Handan Agha Mosque
- مجمع خاصکی سلطان
- قرہ احمد پاشا مسجد
- قیلیچ علی پاشا مسجد, 1580 ad.
- Kırmızı Minare Mosque
- Küçük Mecidiye Mosque, 1843
- لالےلی مسجد, 1783 ad.
- Mesih Mehmed Paşa Mosque
- مہر ماہ سلطان مسجد (ادرنہ کاپی), 1565 ad.
- مہر ماہ سلطان مسجد (اسکودار)
- Molla Çelebi Mosque
- Muhammad Maarifi Mosque
- ینی مسجد (استنبول)
- نورعثمانیہ مسجد
- نصرتیہ مسجد
- اورتاکوئے مسجد
- پرتیونیال والدہ سلطان مسجد
- Rum Mehmed Pasha Mosque
- رستم پاشا مسجد
- شہزادہ مسجد
- شمسی پاشا مسجد
- سنان پاشا مسجد (استنبول)
- Sokollu Mehmet Pasha Mosque
- جامع سلیمانیہ
- سلطان احمد مسجد
- تشویقیہ مسجد
- یاوز سلیم مسجد
- ینی والدہ مسجد
- یلدز حمیدیہ مسجد
- ضل محمود پاشا مسجد
- زینب سلطان مسجد
حوالہ جات
- "Vatan - Diyanet: Türkiye'de 79 bin 096 cami var"۔ W9.gazetevatan.com۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جون 2009۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.