آصف علی (کرکٹ کھلاڑی)

آصف علی (پیدائش 1 اکتوبر 1991ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے جو پاکستان کرکٹ ٹیم کی موجودہ ٹیم کا بھی حصہ ہے۔[1]

آصف علی
ذاتی معلومات
پیدائش 1 اکتوبر 1991ء
فیصل آباد, پنجاب, پاکستان
بلے بازی دایاں ہاتھ
گیند بازی دایاں بازو آف بریک
حیثیت مڈل آرڈر بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 217) 13 جولائی 2018ء  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ 12 جون 2019ء  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ٹی20 (کیپ 76) 1 اپریل 2018ء  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹی20 5 مئی 2019ء  بمقابلہ  انگلستان
قومی کرکٹ
سالٹیم
2010ء تا حال فیصل آباد
2016ء تا حال اسلام آباد یونائیٹڈ (اسکواڈ نمبر. 13)
2018ء تا حال کیپ ٹاؤن بلٹز
2019ء بارباڈوس ٹریڈینٹس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹی20 لسٹ اے
میچ 17 20 64
رنز بنائے 356 280 1,501
بیٹنگ اوسط 29.66 21.53 28.32
سنچریاں/ففٹیاں 0/3 0/0 3/7
ٹاپ اسکور 52 41* 138
گیندیں کرائیں 5 49
وکٹیں 0
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 4/– 8/– 26/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفا، 12 جون، 2019ء

حوالہ جات

  1. "آصف علی"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ مورخہ 24 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2016۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.