آئیوری کوسٹ کے علاقہ جات
آئیوری کوسٹ کے علاقہ جات (Regions of Ivory Coast) (فرانسیسی: régions de Côte d'Ivoire) ملک کی درجہ دوم انتظامی ذیلی تقسیم ہیں۔ آئیوری کوسٹ کے 31 علاقہ جات ہیں جو دو یا دو سے زیادہ محکموں میں منقسم ہیں جو درجہ سوم ذیلی تقسیم ہیں۔
.jpg)
آئیوری کوسٹ کے علاقہ جات
علاقہ جات
.png)
2
- اگنیبی-تیاسا (2011)
- بافینگ (2000)
- باگؤے (2011)
- بئلیئر (2011)
- بئیرے (2011)
- بؤنکانی (2011)
- کاوالی (2011)
- فولون (2011)
- گبئکئے (2011)
- گبؤکلے (2011)
- گؤہ (2011)
- کونتؤگو (2011)
- گراندس-پونتس (2011)
- گوئیمون (2011)
- ہامبول (2011)
- بالائی-ساساندرا (1997)
- افؤ (2011)
- اندئنیئے-جوابلین (2011)
- کابادؤگؤ (2011)
- لا مے (2011)
- لؤہ-جیبؤا (2011)
- ماراہؤے (1997)
- مورونؤ (2012)
- ناوا (2011)
- نزی (2011)
- پورو (2011)
- سان-پیدرو (2011)
- جنوبی-کوموے (1997)
- شولوگو (2011)
- تونکپی (2011)
- وورودگؤ (1997)
- A. آبیدجان خود مختار ضلع (2011) (علاقہ نہیں نہ ہی علاقوں میں تقسیم)
- B. یاموسوکرو خود مختار ضلع (2011) (علاقہ نہیں نہ ہی علاقوں میں تقسیم)
حوالہ جات
- Districts of Côte d'Ivoire at statoids.com Institut National de la Statistique, Côte d'Ivoire.
- While یاموسوکرو is the seat of بئلیئر علاقہ، the city itself is not part of the علاقہ۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.