ارتریا کے ذیلی علاقہ جات
ارتریا کے علاقے (Regions of Eritrea) ارتریا کی بنیادی جغرافیائی انتظامی تقسیم ہیں۔ ارتریا کل چھ علاقہ جات پر مشتمل ہے۔ یہ علاقہ جات مزید ذیلی علاقہ جات (Subregions of Eritrea) (سابقہ: اضلاع) میں منقسم ہیں۔

ارتریا کے ذیلی علاقہ جات
مزید دیکھیے
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.