’’موت کی چٹان‘‘
ابن صفی صاحب کی جاسوسی دنیا ’’فریدی و حمید سیریز‘‘ [1] کا ناول نمبر 41 ہے، اس ناول کے آخر میں حکومت کی طرف سے دیے گئے اعزازی عہدے کو انسپکٹر فریدی اور سارجنٹ حمید کو قبول کرنا پڑا، فریدی کو کرنل اور حمید کو کیپٹن کا اعزازی عہدہ حکومت کی طرف سے دیا گیا، اس کے ساتھ ساتھ ابن صفی صاحب کے یہ دونوں کردار کرنل فریدی اور کیپٹن حمید نام سے عالمی سطح پر مزید مشہور ہوتے گئے۔
- جاسوسی دنیا
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.