یوٹوپیا

یوٹوپیا (Utopia) (تلفظ: /juːˈtpiə/ yoo-TOH-pee-ə) ایک سماج، معاشرہ، برادری یا کمیونٹی ہے جو انتہائی مطلوب یا قریب کامل خصوصیات رکھتی ہے۔ اسے تھامس مور نے 1516ء میں اپنے ناول یوٹوپیا میں استعمال کیا۔

آرکیڈیا (یوٹوپیا)
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.