یورینٹز قوت
یورینٹز قوت (انگریزی:Lorentz force):طبیعیاتمیں خاص طور پر برقناطیسیت میں، یورینٹز قوت پوائنٹ چارج پر بجلی اور مقاطیس قوت کا مجموعہ ہے۔ یہ پوائنٹ چارج برقنا طیسیت میدان کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے۔ اگر کیو چارج کا حامل ذرہ بجلی کے میدان ای اور مقناطیسی میدان ای حرکت کرے گا۔ تب اس ذریعے کو ایک قوم کا سامنا کرنا پڑے گا۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.