یزدگرد سوم

ساسانی سلطنت کا آخری شہنشاہ یزد گرد سوم ہے جِس کی پیدائش 624ء میں ہوئی۔ یزدگرد سوم شہریار کا بیٹا تھا۔ جو 16 جون 632ء کو تخت نشین ہوا اور اِس کی حکومت 651ء تک قائم رہی۔

یزدگرد سوم
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 624  
وفات سنہ 652 (2728 سال) 
مرو  
اولاد پیروز سوم ، بہرام ہفتم ، شہربانو  
والد شہریار ابن خسرو دؤم  
خاندان خاندان ساسان  
مناصب
شہنشاہ فارس (ساسانی سلطنت)  
دفتر میں
16 جون 632  – 651 
بوران دخت  
عثمان بن عفان  
عملی زندگی
پیشہ مقتدر اعلیٰ  
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.