ہیر سیال (1965ء فلم)

ہیر سیال (پنجابی: ਹੀਰ ਸਿਆਲ - ہیر سیال؛ انگریزی: Heer Sial) ایک پنجابی پاکستانی فلم ہے۔ اس کے ہدایت کار جعفر بخاری اور ستارے فردوس (ہیر) اور اکمل خان (رانجھا) تھے۔[1][2]

ہیر سیال
ہدایت کار جعفر بخاری
پروڈیوسر جعفر بخاری
سجاد ملک
منظر نویس بابا عالم سیاہ پوش
ستارے فردوس
اکمل خان
گلریز
ناصرہ
ایم اسماعیل
سلمہ ممتاز
ظہور شاہ
آصف جاہ
سلطان راہی
ایم ڈی شیخ
امداد حسین
موسیقی بخشی وزير
پروڈکشن
کمپنی
بخاری پکچرز
تاریخ اشاعت
  • 3 ستمبر 1965ء (1965ء-09-03) (پاکستان)
[1]
ملک پاکستان
زبان پنجابی زبان

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. http://pakfilms.net/movies/details.php?pid=477, Heer Sial (1965 film) on Pakfilms database website, Retrieved 29 Nov 2016
  2. Heer Sial (1965) انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر, Retrieved 24 October 2015
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.