ہڑند
ہڑند ایک تاریخی قصبہ ہے معاضی میں اس شمار خوشحال علاقے میں ہوتا تھا۔ افغان بادشاہ احمد شاہ ابدالی نے تخت دہلی کو تاراج کرنے کے بعد افغانستان واپسی پر میر نصیر کے حوالے کیا تھا۔ تحصیل جام پور کی ایک یونین کونسل ہے۔ اور پسماندہ ترین علاقہ ہے
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.