ضلع ہوگلی

ہوگلی (/ˈhɡl/) مشرقی بنگال، ہندوستان کا ایک ضلع ہے۔ اس سے ہوگلی کے علاوہ ”ہگلی“ بھی لکھا جاتاہے۔

ضلع ہوگلی
হুগলী জেলা
مغربی بنگال کا ضلع

مغربی بنگال میں محل وقوع
ملک بھارت
ریاست مغربی بنگال
انتظامی تقسیم بُردوان
صدر دفتر چنسورہ
حکومت
  لوک سبھا حلقے آرام باغ (پسچم مدینی پور کے ساتھ ایک اسمبلی طبقہ )، ہوگلی، شری رام پور (ضلع ہاورا کے ساتھ دو اسمبلی طبقے)
  اسمبلی نشستیں

اتراپور، شری رام پور، چمپدانی، سنگور، چندن نگر، چھنچھرا، بالا گڑھ، پنڈوا، سپتاگرام، چاندی تلہ،جنگی پاڑا، ہریپل، دھنيكھلی، تاركےشور، پرسورا،

آرام باغ، گوگھٹ, كھانكل
رقبہ
  کل 3,149 کلو میٹر2 (1,216 مربع میل)
آبادی (2011ء)
  کل 5,520,389
  کثافت 1,800/کلو میٹر2 (4,500/مربع میل)
آبادیات
  خواندگی 82.55 %
  جنسی تناسب 958
اہم شاہراہیں این-ایچ 2، این-ایچ 6، گرینڈ ٹرنک روڈ
اوسط سالانہ بارش 1,500 ملی میٹر
ویب سائٹ [hooghly.nic.in سرکاری ویب سائٹ]

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.