ہمایوں سعید

ہمایوں سعید پاکستان کے ایک اداکار، ماڈل اور پرڈیوسر ہیں وہ چندبھارتی فلموں میں کام کر چکے ہیں اگرچہ ان کے کام کو بھارت میں پزیرائی نہیں ملی وہ پاکستان میں پہلے ڈراموں میں کام کرتے تھے لیکن اب ان کی توجہ فلموں کی جانب ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
ہمایوں سعید
ہمایوں سعید

معلومات شخصیت
پیدائشی نام ہمایوں سعید انصاری
پیدائش 27 جولا‎ئی 1971 (48 سال) 
کراچی  
شہریت پاکستان  
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ پیٹرک اسکول  
پیشہ اداکار، ماڈل اور پروڈیوسر
IMDB پر صفحہ 
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.