ہما قریشی (اداکارہ)
ہما سلیم قریشی (انگریزی: Huma Qureshi) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے جو زیادہ تر ہندی اردو زبانوں میں بننے والی فلموں میں کام کرتی ہیں۔ ہما تین دفعہ فلم فئیر اعزاز کے مختلف زمروں میں نامزد ہوچکی ہیں اور بھارت کی مقبول ترین اداکاراؤں میں اپنی جگہ بنا چکی ہیں۔ ہما کی مشہور ترین فلموں میں گینگز آف واسعپور-یکم (2012)، گینگز آف واسعپور-دوئم (2012)، اک تھی ڈائن (2013)، شارٹس (2013)، ڈیڑھ عشقیہ (2014) اور بدلہ پور (2015) شامل ہیں جن کے لیے ہما کو خوب پزیرائی ملی۔
ہما قریشی (اداکارہ) | |
---|---|
![]() Huma posing and looking away from the camera ہما قریشی 2013 کی فلم فیئر اعزاز پر۔ | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 جولائی 1986ء
دہلی |
قومیت | انڈین |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دہلی یونیورسٹی |
پیشہ | اداکارہ، ماڈل |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
دور فعالیت | 2012–تاحال |
IMDB پر صفحات | |
فلموگرافی
- 2012 گینگز آف واسعپور-یکم—بطور محسنہ— نامزد-فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ
- 2012 گینگز آف واسعپور-دوئم—بطور محسینا—نامزد-فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ
- 2012 'ترشنا —"مینٹیننس" گانے میں خصوصی حاضری
- 2012 لو شو طے چکن کھرانا—بطور "ہرمن"
- 2013 اک تھی ڈائن—بطور "طمارہ"
- 2013 شارٹس—بطور "—سجاطہ"
- 2013 دی-ڈے—بطور "زویہ رحمان"
- 2014 ڈیڑھ عشقیہ—بطور "منییا"
- 2015 بدلہ پور—بطور "جھملی"—نامزد-فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ
- 2015 ہائی وئے—بطور "مھا لکشمی"
- 2015 ایکس: پاسٹ از پریزنٹ—بطور "وینا"
- 2016 وائٹ—بطور "روشنی مینن"—زیر تکمیل
- 2016 زہک—زیر تکمیل
- 2016 وائسرائس ہاؤس—بطور "فاطمہ جناح"—فلم بندی[1]
متعلقہ روابط
- بھارتی فلمی اداکارا ؤں کی فہرست
- بھارتی سنیما
حوالہ جات
![]() |
ویکی کومنز پر ہما قریشی (اداکارہ) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Huma Qureshi (actress)"۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.