ہسولہ
ہسولہ (انگریزی: Hasola) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ یہ چکوال سے 25٫6 کلو میٹر ہے یہ چکوال کا قدیم ترین آباد گاؤں ہے یہاں پر پرائمری اسکول 1886ء سے قائم ہے مڈل اسکول 1913ءسے اور 1950ء سے ہائی اسکول قائم ہے لیفٹیننت جنرل عبد المجید ملک اورجنرل عبد القیوم انہی اسکولز میں زیر تعلیم رہے۔
ہسولہ ہسولہ | |
---|---|
گاؤں and union council | |
ملک | Pakistan |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع چکوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.