ہارڈس ویلون

ہارڈس ویلون (انگریزی: Hardus Viljoen) جنوبی افریقا کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔

ہارڈس ویلون
Hardus Viljoen
ذاتی معلومات
مکمل نام Gerhardus C Viljoen
پیدائش 6 مارچ 1989ء
وٹبینک، ٹرانسوال صوبہ، جنوبی افریقا
بلے بازی دائیں ہاتھ
گیند بازی دایاں بازو تیز
حیثیت بولر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 325) 14 جنوری 2016  بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹیسٹ 14 جنوری 2016  بمقابلہ  انگلستان
قومی کرکٹ
سالٹیم
2008–2012 ایسٹرنز
2009–2012 ٹائٹنز
2012–تاحال لائنز
2016 کینٹ
2017–2019 ڈربی شائر
2018 ملتان سلطانز
2019– کنگز الیون پنجاب
2019– چٹاگانگ وائکنگز
2019– لاہور قلندرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی/20
میچ 1 113 92 87
رنز بنائے 26 2,099 629 376
بیٹنگ اوسط 26.00 14.88 16.55 15.66
100s/50s 0/0 0/7 0/3 0/0
ٹاپ اسکور 20* 72 54* 41*
گیندیں کرائیں 114 19,747 4,138 1,862
وکٹ 1 438 127 98
بالنگ اوسط 94.00 26.83 32.25 24.75
اننگز میں 5 وکٹ 0 25 1 1
میچ میں 10 وکٹ 0 5 0 0
بہترین بولنگ 1/79 1/79 6/19 5/16
کیچ/سٹمپ 0/– 31/– 21/– 20/–
ماخذ: CricInfo، 27 ستمبر 2018

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.