ہارون بلور

ہارون احمد بلور پشاور، خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے پاکستانی سیاست دان تھے۔ وہ مشہور سیاست دان بشیر احمد بلور کے بیٹے تھے۔ وہ 10 جولائی 2018ء کو پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے جلسے کے دوران میں خودکش دھماکے میں فوت ہو گئے۔

ہارون بلور
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1970  
تاریخ وفات 10 جولا‎ئی 2018 (4748 سال) 
شہریت پاکستان  
جماعت عوامی نیشنل پارٹی  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.