گورنر (پنجابی فلم)

گورنر (انگریزی: Governor) 1990ء میں جاری ہونے والی پنجابی زبان میں پاکستانی فلم تھی۔[1] گورنر 9 مارچ، 1990ء کو نمائش کے لیے پیش ہوئی۔ اس فلم کے ہدایت کار ادریس خان، کہانی کار ناصر ادیب تھے۔

گورنر
Original title Governor
ہدایت کار ایم ادریس خان
پروڈیوسر حاجی محمد اسلم
شیخ محمد اکرم
تحریر ناصر ادیب
ستارے
راوی یسین بٹ
موسیقی ایم اشرف
سنیماگرافی غضنفر علی
ایڈیٹر خالد بُکی
پروڈکشن
کمپنی
ایورنیوز سٹوڈیو
تقسیم کار المراج فلمز
تاریخ اشاعت
دورانیہ
153 دقیقہ
ملک  پاکستان
زبان پنجابی فیوجی کلر
بجٹ 08 ملین (امریکی $130,000)
باکس آفس اندازاً۔10 بلین (امریکی $160 ملین)
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.