گنو عام عوامی اجازت نامہ صغری

گنو عام عوامی اجازت نامہ صغری (انگریزی: GNU lesser general public license - lgpl) آزاد سافٹ ویئر کا ایک اجازت نامہ ہے جو گنو عام عوامی اجازت نامہ اور اختیاری اجازت نامہ (permissive license) کے درمیانی خلا کو پر کرتا ہے۔

گنو عام عوامی اجازت نامہ صغری
فائل:GNU Lesser General Public License 3 Logo.svg
The GNU LGPLv3 logo
مصنف Free Software Foundation
تازہ ترین نسخہ 3
ناشر Free Software Foundation, Inc.
تاریخ اشاعت جون 29، 2007
DFSG سے ہم آہنگ Yes
FSF کا منظور شدہ Yes
OSI کا منظور شدہ Yes
گنو عمومی العوام اجازہ Yes
کاپی لیفٹ Yes
دوسرے اجازت نامے کے تحت کوڈ کا ربط Yes
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.