گڈریا

گاؤں دیہات میں گڈریا، گلہ بان یا چرواہا بھیڑ، بکریوں اور گائے بھینسوں کو چرانے، گھمانے اور رکھوالی کرنے والے کو کہتے ہیں۔ یہ قدیم ترین پیشوں میں سے ایک ہے۔ بشر اول آدم کے دو بیٹوں یعنی ہابیل اور قابیل میں سے ہابیل گڈریے کا کام کرتے تھے۔

چنبل، انڈیا میں گڈریے سفر کرتے ہوئے

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.