کیپیور

کیپیور (انگریزی: Kippure; آئرش: Cipiúr)[2]) کاؤنٹی ویکلو، جنوبی ڈبلن میں ایک گرینائٹ پہاڑ ہے۔ یہ ڈبلن شہر سے قریب ہونے کی وجہ سے پہاڑی پر چڑھنے اور بیرونی تفریحی سرگرمیوں کے لیے مشہور ہے۔

کیپیور
Kippure
Cipiúr
کیپیور، جنوبی ڈھلان
بلند ترین مقام
بلندی 757 میٹر (2,484 فٹ)[1]
امتیاز 262[1]
فہرست پہاڑ میرلن، ہیویٹ
جغرافیائی متناسق نظام 53.178°N 6.332°W / 53.178; -6.332
جغرافیہ
کیپیور
Kippure
آئرلینڈ میں مقام
مقام کاؤنٹی ویکلو و جنوبی ڈبلن جمہوریہ آئرلینڈ
سلسلہ کوہ سلسلہ کوہ ویکلو
آئرش گرڈ ریفرنس سسٹم O112154
Topo map OSi Discovery 56
ارضیات
قسم پہاڑ گرینائٹ

حوالہ جات

  1. "Kippure"۔ mountainviews.ie۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-02-06۔
  2. Kippure mountain Placenames Database of Ireland. Retrieved: 2011-12-03.
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.