کمپلتن

کمبلتن فلوریڈا کا ایک قصبہ ہے۔ یہاں کی آبادی تقریباً دو سو لوگ ہیں۔ سردیوں میں وہاں بہت ٹھنڈ ہوتی ہے۔ اور گرمی میں وہاں بہت گرمی ہے۔ گرمیوں میں وہاں کا درجہ حرارت ہر روز تقریباً 100 ڈگری ہوتا ہے۔ کمپلتن سمندر سے تقریباً ساتھ میل دور ہے۔ وہ پینساکولہ سے ایک سو میل دور ہے۔ اور تلہیسی سے 50 میل دور ہے۔ کمپلتن میں وہ بہت درخت، خوبصورت جھیلیں ہیں۔ وہ لانما سے صرف دو میل دور ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.