کلیسیائے سویڈن

کلیسیائے سویڈن (سویڈنی: Svenska kyrkan) سویڈن کی لوتھری قومی کلیسیا ہے۔ یہ پہلے ریاست کی سرکاری کلیسیا تھی۔ اس کا صدر دفتر اپسالا میں ہے۔ 2017ء کے اختتام تک اس کے 6.0 ملین بپتسمہ شدہ اراکین تھے۔ سویڈن میں سب سے بڑا مسیحی فرقہ ہے۔


کلیسیائے سویڈن
Svenska kyrkan
اوپسالا کیتھیڈرل، اپسالا، سویڈن
زمرہ بندی پروٹسٹنٹ مسیحیت
تشریق لوتھریت
سیاسی نظام اسقف شاہی
پرائیمٹ صدر اسقف آنتیے جیکلین
ایسوسی ایشن لوتھرن ورلڈ فیڈریشن،
عالمی مجلس برائے کلیسیا،
کانفرس آف یورپین چرچز،
پوروو کمیونین
علاقہ سویڈن
صدر دفاتر اپسالا، سویڈن
بانی بادشاہ گستاف اول شاہ سویڈن
ابتدا 1536/1593
الگ از سویڈن میں کاتھولک کلیسیا
علاحدگیاں لوتھری کلیسیائے فن لینڈ (1809)
اجتماعات 3 379 کلیسیائیں (2016)
اراکین 5,993,368 بپتسمہ شدہ اراکین (59.3%) (2017)
باضابطہ ویب سائٹ https://www.svenskakyrkan.se/english

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.