کلوننگ

کلوننگ (انگریزی: cloning) سے مراد بنیادی طور پر تو ایک ایسا عمل ہے جس میں کسی بھی جاندار کی تولید یا باالفاظ دیگر نو پیداوار (reproduction) کرنے کے لیے غیرجنسی (asexual) تولید کا سہارا لیا جاتا ہے۔ غیر جنسی تولید یا نوپیداوار ایسی تولید کو کہا جاتا ہے جس میں جنسی نوپیداوار (sexual reproduction) کی مانند، دو والدین (یا نر اور مادہ) کے تولیدی خلیات کا ملاپ واقع نہیں ہوتا بلکہ والدین میں سے صرف کسی ایک (والد یا والدہ، بصورت دوجنسی جاندار) کے خلیات (یا وراثی مادے سے ) نیا جاندار پیدا ہو جاتا ہے۔

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.