تولید

تولید انسانوں میں آدمی اور عورت کے مباشرت سے اولاد کے پیدا ہونے کا نام ہے۔ یہی عمل حیوانات میں نرومادہ کے اختلاط سے انجام پاتا ہے۔

تشریح

مرد کے مادہ منویہ میں لاکھوں جراثیم ہوتے ہیں اگر ایک جراثیم بھی عورت کے بیضے سے مل جاتے تو وہ رحم کی دیوار سے چپک کر حمل کا باعث بن سکتا ہے اور اولاد کا حصول ممکن ہوتا ہے۔[1]

تولید کی اقسام

ولید کی دو اقسام ہیں-

غیر جنسی تولید

یہ عمل تولید کی وہ قسم ہے جس میں صرف ایک جاندارسے نئے جاندار پیدا ہوتے ہیں-

جنسی تولید

یہ تولید کا وہ طریقہ ہے جس میں نر اور مادہ کے ملاپ سے نسلی خصوصیات بچوں میں والدین سے ملی جلی حالت میں منتقل ہوتی ہے-

نگار خانہ

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.