کلاچی

کلاچی (قازق: Кaлaчи) قازقستان کے صوبے اقمولا کا ایک دیہات ہے۔[1] 2014ء میں خبر سامنے آئی کہ اس گاؤں کی آبادی کا پانچواں حصہ پراسر نیند کی بیماری میں مبتلا ہے۔[2][3] جنوری 2015ء میں گاؤں کی آدھی آبادی دوسری جگہوں پر منتقل ہو گئی۔[4] تحقیقات کے بعد معلوم ہوا کہ علاقے میں کاربن ڈائی آکسائید کے زیادہ ہونی کی وجہ سے آکسیجن کم ہو گئی اور اسی وجہ سے لوگوں کو نیند آ جاتی ہے۔[5]

کلاچی
Кaлaчи
قصبہ
کلاچی
متناسقات: 52°14′50″N 66°31′43″E
ملک  قازقستان
صوبہ اقمولا
آبادی (2014)
  کل 680

حوالہ جات

  1. "Kalachi"۔ سیٹلائٹ سٹی میپس۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2014۔
  2. "What is the cause of sleep syndrome in Kalachi?"۔ ٹینگری نیوز۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2014۔
  3. "The village that fell asleep: mystery illness perplexes Kazakh scientists"۔ دی گارڈین۔ 25 مارچ 2015۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔
  4. "Kazakhstan: Villagers relocated over sleep illness"۔ بی بی سی نیوز۔ 7 جنوری 2015۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جنوری 2015۔
  5. "Mystery of Kazakh 'Sleepy Hollow' is solved"۔ ڈیلی میل۔ 16 جولائی 2015۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2017۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.