کراچی چڑیا گھر

کراچی چڑیا گھر کراچی شہری حکومت کے زیر انتظام یہ کراچی کی سب سے پرانی تفریح گاہ ہے جس کو کسی زمانے میں گاندھی گارڈن بهی کہاجاتا تھا۔ یہ نشتر روڈ اور سر آغا خان 3 روڈ پر واقع ہے۔

کراچی چڑیا گھر
Karachi Zoo
تاریخ افتتاح 1878
مقام نشتر روڈ, سر آغا خان سوم روڈ,
کراچی, سندھ, پاکستان
متناسقات 24.876228°N 67.023203°E / 24.876228; 67.023203
زمینی رقبہ 33 acre (130,000 میٹر2)
تعداد حیوانات ~880
تعداد انواع ~80
سالانہ زائرین 2.3 ملین (2001)
موقع حبالہ http://www.karachizoo.pk/

اس چڑیا گھر میں جانوروں اور پرندوں کی نادر و نایاب کی خاصی بڑی تعداد موجود ہے، جو تفریح کے لیے آنے والوں کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہے۔ یہاں بچوں کے لیے مختلف جھولے بھی لگے ہوئے ہیں۔ لیکن شہری حکومت کی نظراندازی کی وجہ سے زبوں حالی کا شکار ہے،

نگار خانہ

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.