نشتر روڈ
تحریک پاکستان کے ایک عظیم رہنما اور پاکستان کے پہلے وزیر مواصلات سردار عبدالرب نشتر کے نام سے موسوم یہ سڑک پہلے لارنس روڈ کہلاتی تھی .اب اس کا شمار شہر کی مصروف ترین سڑکوں میں ہوتا ہے۔ یہ سڑک لیاری کے علاقے لی مارکیٹ سے شروع ہوکر لسبیلہ چوک پر ختم ہوتی ہے۔
اہم چوک
- لسبیلہ چوک
- گارڈن مزار
- گارڈن گیٹ
- شومارکیٹ
- گھاس منڈی
- رسالہ تھانہ چوک
- جوڑیا بازار اجناس کی مارکیٹ
- پان منڈی
اہم مراکز خریداری
- رنچھوڑلائن کلاتھ مارکیٹ
- لی مارکیٹ
- ٹمبر مارکیٹ
- گارڈن مارکیٹ
دیگر اہم عمارات
- مرکزی فائر بریگیڈ اسٹیشن
- کے ایم سی ورکشاپ
- کراچی چڑیا گھر
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.