کثیر اطلاقیہ
کثیر اطلاقیہ (major appliance) یا گھریلو اطلاقیہ (domestic appliance)، سے مراد ایک ایسا بڑا آلہ ہوتا ہے جو خانہداری (housekeeping) سے متعلق معمول کے کچھ اشغال (tasks) انجام دیتا ہو، اِن اشغال میں کھانا پکانا، غذائی محافظت (food preservation) یا صفائی (cleaning) شامل ہیں۔
نیز دیکھیے
- صغیر اطلاقیہ (small appliance)
- گھریلو طرزیات (domestic technology)
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.