کبری خان

کبری خان (پیدائش: 16 جون 1993ء) ایک برطانوی پاکستانی اداکارہ اور فیشن ماڈل ہیں۔[2][3] انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 2014ء کی پاکستانی مزاحیہ فلم نا معلوم افراد سے کیا۔[4] کبری 2015ء کی بالی وڈ فلم ویلکم ٹو کراچی میں بھی نظر آئی۔[5]

کبری خان
معلومات شخصیت
پیدائش 16 جون 1993ء
لندن  
قومیت  پاکستان
 مملکت متحدہ[1]
عملی زندگی
پیشہ ماڈل، اداکارہ
دور فعالیت 2013ء تا حال
IMDB پر صفحات 

فنی سفر

فلموں میں اداکاری کرنے سے پہلے کبری ایک فیشن ماڈل تھیں۔ 2014ء میں انہوں نے فلم نا معلوم افراد سے اپنی فنی سفر کا آغاز کیا۔ اس فلم میں انہوں نے حنا کا کردار نبھایا، جو فلم میں محسن عباس حیدر کی محبت تھی۔[6] 2015ء میں انہوں نے فلم ویلکم ٹو کراچی کے ذریعے اپنے بالی وڈ سفر کا آغاز کیا۔[7][8][9] 2018ء میں انکی دو فلمیں جوانی پھر نہیں آنی 2[10] اور پرواز ہے جنون جاری ہوئی۔ یہ دونوں فلمیں باکس آفس پر کامیاب رہیں۔ جوانی پھر نہیں آنی 2 پہلی پاکستانی فلم بنی جس نے 60 کروڑ (پاکستانی روپیہ) سے زائد کی کمائی کی۔

فلموگرافی

فلمیں

کلید
فلم ابھی زیر تکمیل ہے
سال فلم کردار ہدایت کار حاشیہ
2014ء نا معلوم افراد حنا نبیل قریشی پہلی فلم
دی کنورزیشنز پرفیکٹ گرل
2015ء ویلکم ٹو کراچی عصمہ اشیش آر موہن بالی وڈ کی پہلی فلم
2018ء جوانی پھر نہیں آنی 2 سیلنا[10] ندیم بیگ
پرواز ہے جنون فضاء حسیب حسن

ٹیلی ویژن

سال ڈراما کردار چینل
2016ء سنگ مرمر شریں ہم ٹی وی
2016ء خدا اور محبت سارہ جیو ٹی وی
2016ء مقابل پریسا اے آر وائی ڈیجیٹل
2017ء انداز ستم آیت اردو 1
2017ء تا 2018ء الف اللہ اور انسان ناظنین ہم ٹی وی
2017ء شادی مبارک ہو زویا اے آر وائی ڈیجیٹل
2017ء تا 2018ء دل دل پریت (خصوصی ظہور) ہم ٹی وی
2018ء الف اعلان ہوگا[11] ہم ٹی وی

اعزازات اور نامزدگیاں

سال کام اعزاز نتیجہ حوالہ
لکس اسٹائل اعزاز
2018ء مقابل بہترین اداکارہ (ٹیلی ویژن) نامزد
اے آر وائی ویور چوائس اعزاز
2017 مقابل بہترین نووارد خاتون فاتح [12]
ہم اعزاز
2017ء سنگ مرمر Best On-screen Couple Jury نامزد [13]
Best Onscreen Couple Popular نامزد [14]
Best New Sensation - Female فاتح
2018ء الف اللہ اور انسان Best Actor Female Jury نامزد [15]
Best Actor Female Popular نامزد
Best Oon-screen Couple Jury نامزد
Best On-screen Couple Popular نامزد
بین القوامی پاکستان پرسٹیج اعزاز
2017ء سنگ مرمر بہترین اداکارہ (ٹیلی ویژن) نامزد [16]
2018ء الف اللہ اور انسان بہترین اداکارہ (ٹیلی ویژن) زیر التواء [17]

میوزک ویڈیوز

  • ہمیشہ، سوچ بینڈ کی طرف سے (2013ء)
  • کی کیندا دل، رجویر کی طرف سے (2013ء)

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. https://tribune.com.pk/story/1643611/4-ive-lost-will-going-bollywood-kubra-khan
  2. "Kubra Khan | TALKING POINT - MAG THE WEEKLY" (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-29۔
  3. Mehek Saeed۔ "Catching up with Kubra Khan"۔ www.thenews.com.pk (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-29۔
  4. Fatima Zakir۔ "Watch out for the 'Show Queens'"۔ cn.thenews.com.pk (انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-29۔
  5. "Na Maloom Afraad's actress will make Bollywood debut"۔ the Nation۔ نومبر 10, 2014۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولا‎ئی 26, 2015۔
  6. "From Na Maloom To Being Somebody!-Nabeel Qureshi talks about his successful journey into films"۔ The News Sunday۔ دسمبر 21, 2014۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولا‎ئی 25, 2015۔
  7. "Na Maloom Afraad's Kubra Khan to make Bollywood debut with 'Welcome to Karachi'"۔ ڈان نیوز۔ نومبر 10, 2014۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولا‎ئی 26, 2015۔
  8. "Rabia Khan reason behind Irrfan's exit from Vashu's film"۔ ٹائمز آف انڈیا۔ نومبر 1, 2014۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولا‎ئی 26, 2015۔
  9. "Na Maloom Afraad se Welcom to Karachi!"۔ ڈان نیوز۔ نومبر 25, 2014۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولا‎ئی 26, 2015۔
  10. NewsBytes۔ "Kubra Khan joins the cast of Jawani Phir Ani 2" (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-03۔
  11. "Hamza Ali Abbasi, Sajal Aly and Kubra Khan to star in 'Alif' - The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 29 مئی 2018۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2018۔
  12. "ARY Viewers Choice Awards – Winners Announced!"۔ Entertainment news Portal (انگریزی زبان میں)۔ 2017-01-17۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-10۔
  13. Images Staff (30 اپریل 2017)۔ "Sang-e-Mar Mar and Udaari win big at the Hum Awards 2017"۔ DAWN Images۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2017۔
  14. "Hum Awards 2017 reveals nominations"۔ The Nation۔ 9 اپریل 2017۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2017۔
  15. https://www.mangobaaz.com/6th-hum-award-nominations/
  16. https://www.brandsynario.com/international-pakistan-prestige-awards-nominations-revealed/
  17. "Nomination & Voting 2018"۔ IPP Awards (انگریزی زبان میں)۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-21۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.