کامیڈی سرکس 2
کامیڈی سرکس 2 بھارت میں نشر ہونے والے اسٹینڈ اپ کامیڈی پروگرام کامیڈی سرکس سلسلے کا ایک پروگرام ہے جو 13 ہفتوں پر محیط تھا۔ یہ پروگرام بھارتی چینل سونی ٹی وی نے نشر کیا تھا۔ اس پروگرام کا نعرہ تھا "جوڑی جمے گی، پبلک ہنسے گی"۔
میزبان
جج
- ارچنا پورن سنگھ
- ستیش شاہ
- شیکھر سمن
مہمان شخصیات
- شکیل صدیقی "شانا شکیل" --- (تمام قسطوں میں) کامیڈی سرکس 1 کی مشہور شخصیات
- ارباز خان; کشمیرا شاہ; نیہا اوبرائے; اور سکندر کھیر --- 17 مئی
- مونا سنگھ --- 6 جون
- فریدہ جلال --- 5 جولائی
- فرح خان --- 12 جولائی
- امرتا راؤ & شریاس تلپاڈے --- 30اگست
- سوپنل جوشی & پربی جوشی --- 30 اگست
فائنل کے مہمان
- شیراد کلکر اور راجشری ٹھاکر ڈراما سات پھیرے سے
- پارول چوہان اور سارہ خان سپنا بابل کا۔..بدائی سے
مزید:
- فائنل میں پروگرام 10 کا دم کا ٹریلی دکھایا گیا جس میں سلمان خان, راکھی ساونت اور شکیل صدیقی شامل تھے۔
شرکاء
- اپارہ مہتا اور شیلیش لودھا
- کرشنا ابھیشیک اور سدیش لہری
- شیانتانی گھوش اور کلدیپ دوبے
- سچیتا کھنہ اور سلیم آفریدی
- اکاشدیپ سہگل اور پرویز صدیقی
- کامیا پنجابی اور راجیو ٹھاکر
- راجیش کمار اور راجیو نگم
- چتراشی راوت اور رحمان خان
7 جون 2008 کو دوبارہ س چنا گیا
- جوہی پرمار اور وی آئی پی
کامیڈی سرکس کے سلسلے
- کامیڈی سرکس 1
- کامیڈی سرکس 2
- کانٹے کی ٹکر
- کامیڈی سرکس - چنچپوکلی ٹو چائنہ
- کامیڈی سرکس 20 - 20
- دیکھ انڈیا دیکھ
- کامیڈی سرکس 3 کا تڑکا
- مہا سنگرام (2010)[1]
- کامیڈی سرکس کے سپر سٹار (2010)
- کامیڈی سرکس کا جادو(2010)
حوالہ جات
- "Comedy Circus Mahasangram begins"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ فروری 6, 2010۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.