ڈینیل کریگ

ڈینیَل راٹن کریگ (انگریزی: Daniel Wroughton Craig) (پیدائش 2 مارچ 1968) ایک انگریز ٹی وی اور فلم اداکار ہیں اور فلموں کا تخلیق کار ہیں۔ وہ چیسٹر، چیشایر میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ سب سے تازہ ترین اداکار ہیں جنہوں نے جیمز بانڈ کا کردار ادا کیا ہے۔ وہ اداکارہ ریچل وائیس کے ساتھ شادی شدہ ہیں۔ اس کی ایک بیٹی ہے، ایلا، اس کی پہلی شادی سے، جو فیونا لُوڈن کے ساتھ تھی۔ 2006 میں، وہ اکیڈمی آف موشن پِکچر آرٹس اینڈ سائنسِز میں داخل ہوئے۔ 12 جون 2008 کو، کُوانٹم آف سالیس کی فلمانے کے دوران میں، کریگ کی ایک انگلی کا ایک سرا کٹ گیا۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
ڈینیل کریگ، دی گرل ود دی ڈریگن ٹیٹو کی پیرس میں اول پر، 3 جنوری 2012
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.