ڈورا راتجن
ہینرک راتجن (Heinrich Ratjen)، پیدائشی نام[1] ڈورا راتجن (Dora Ratjen) جو برلن میں ہونے والے 1936ء گرمائی اولمپکس میں خواتین کی ہائی جمپ کے مقابلوں میں حصہ لینے والا ایک جرمن کھلاڑی تھا اور مقابلوں میں چوتھے مقام پر آیا تھا۔ بعد میں پتا چلا وہ دراصل مرد تھا۔ مرد قرار دیے جانے کے بعد اس نے اپنا نام تبدیل کر کے ہینرک راتجن رکھ لیا۔

ڈورا راتجن
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.