ڈنڈرم ٹاؤن سینٹر

ڈنڈرم ٹاؤن سینٹر (انگریزی: Dundrum Town Centre) ڈنڈرم، ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ میں واقع خریداری مرکز ہے۔ یہ آئرلینڈ کا سب سے بڑا شاپنگ سینٹر ہے۔ [1] اس کا رقبہ تقریباً 140،000 مربع میٹر (1،500،000 مربع فٹ) اور 3،400 سے زائد کار پارکنگ کی جگہیں ہیں۔

ڈنڈرم ٹاؤن سینٹر
Dundrum Town Centre
ڈنڈرم ٹاؤن سینٹر
مقام ڈنڈرم، ڈبلن، ڈبلن، جمہوریہ آئرلینڈ
متناسقات 53°17′10″N 6°14′30″W
پتہ ڈنڈرم ٹاؤن سینٹر
سینڈی فورڈ روڈ
تاریخ افتتاح 3 مارچ 2005
انتظامیہ Don Nugent
مالک ہیمرسن اور الیانتس
معمار Burke – Kennedy Doyle Architects, Dublin, Ireland
دکانوں اور خدمات کی تعداد 160
No. of anchor tenants 5
کل خوردہ منزل رقبہ 140,000 میٹر2 (1,500,000 فٹ مربع)
منزلیں 4 (main levels)
پارکنگ 3,400
عوامی نقل و حمل رسائی لواس گرین لائن (بالالی / ڈنڈرم)
ڈبلن بس روٹ 14, 44, 44B, 75
ویب سائٹ dundrum.ie

حوالہ جات

  1. Jack Fagan (2014-12-10)۔ "Buying frenzy set to continue in new year"۔ Irishtimes.com۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-08۔
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.