ڈبلن بس

ڈبلن بس (انگریزی: Dublin Bus) (آئرش: Bus Átha Cliath) جمہوریہ آئرلینڈ کے دار الحکومت ڈبلن میں بس خدمات فراہم کرتی ہے۔ یہ کورس اومپر ائرن کی ذیلی کمپنی ہے۔ 2017ء میں 139.4 ملین مسافروں نے ڈبلن بس سے سفر کیا۔ [1]

ڈبلن بس
Dublin Bus
ڈبلن بس
سلوگن "Serving the entire community"
بنیادی کمپنی کورس اومپر ائرن
بنیاد فروری 2، 1987 (1987-02-02)
صدر دفاتر اوکونیل اپر اسٹریٹ، ڈبلن
خدمات کے علاقے ڈبلن
قسم خدمات بس خدمات
راستے 110
ڈپو 7
بیڑه 1016 (مئی 2018)
ایندھن قسم ڈیزل
چیف ایگزیکیٹو Ray Coyne
ویب سائٹ www.dublinbus.ie

حوالہ جات

  1. "Dublin Bus customer numbers reach 10 year high of almost 140 million in 2017 – Dublin Bus"۔ www.dublinbus.ie (انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2018۔

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.