چکدرہ
چکدرہ ضلع دیر زیریں خیبر پختونخوا کا ایک قصبہ ہے۔ یہ علاقہ دریائے سوات اور مالاکنڈ کے کے شمال میں آباد ہے یہی سے دیر زیریں اور سوات کو جانے والی سڑکیں جاتی ہیں یہ علاقہ پشاور سے 130 جبکہ سیدو شریف 40 کلومیٹر دور ہے۔
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.