چپچپات

چپچپات : (انگریزی نام Adhesive اور Glue) : ایک قسم کی سیال نما شے جو گوند کے مانند رہتی ہے۔ اشیاء کو چسپاں کرنے میں کار آمد ہے۔اردو،پشتو اور دیگر پاکستانی زبانوں میں اسے زیادہ تر شریش کہا جاتاہے۔ اس چپچپات کے اقسام؛

  • حیوانی چپچپات
  • نباتی چپچپات
  • کیمیائی چپچپات
  • رنگی چپچپات

:شریش

نائٹرو سیلیولوز سے بنا چپچپات یا شریش، نلی کی پیکنگ میں۔

مزید دیکھیے

  • گوند

بیرونی روابط

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.