چوراہا
چورنگی یا چوراہا ایسے چوک کو کہتے ہیں جہاں سے دو راستے ایک دوسرے کو کاٹتے ہیں۔ یہ لفظ پاکستان کے شہر کراچی میں زیادہ مشہور ہے۔
پاکستان کے مشہور چوراہے یا چورنگیاں
لاہور
- کلمہ چوک
ملتان
- گھنٹہ گھر چوک
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.