پیما گیامتشو
پیما گیامتشو (زونگکھا: པདྨ་རྒྱ་མཚོ།) ایک بھوٹانی سیاست دان ہیں جو بھوٹان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ہیں۔ اور وہ بھوٹان پیس اینڈ پراسپرٹی پارٹی کے قائد ہیں۔ وہ وزیر زراعت اور جنگلات بھی رہ چکے ہیں۔
پیما گیامتشو | |
---|---|
![]() پیما گیامتشو | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1961 (عمر 57–58 سال) |
شہریت | ![]() |
جماعت | بھوٹان پیس اینڈ پراسپرٹی پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
حوالہ جات
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.