پیر دا کھارا

پیر دا کھارا (انگریزی: Pir Da Khara) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوال تحصیل چوآسیدن شاہ میں واقع ہے۔

Pir Da Khara
پیر دا کھارا
گاؤں and union council
ملک Pakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیم پنجاب، پاکستان
ضلع ضلع چکوال
تحصیل Talagang
آبادی
  کل 50,000
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

تفصیلات

"للہ" انٹرچینج کے قریب جگہ کا نام ہے "پِیر دا کھارا"۔ یہاں ایک ولی اللہ پیر کرم شاہ کا دربار شریف ہے اس دربار کے ساتھ پہاڑی میں سے کھارے یعنی نمکین پانی کا چشمہ نکلتا ہے۔ اسی مناسبت سے اسے "پیر دا کھارا" کہا جاتا ہے۔ یہ پانی پینے سے معدے سے متعلقہ بہت سے امراض سے شفا ہوتی ہے۔ اور اس پانی میں نہانے سے جلد سے متعلقہ متعدد امراض سے شفا حاصل ہوتی ہے۔ اب اسے کوئی ان ولی اللہ کی کرامت سمجھے یا اس پانی میں موجود نمکیات و معدنیات کی ایک مخصوص آمیزش، کیوں کہ یہ سالٹ رینج میں واقعہ ہے۔ دونوں صورتوں میں یہ پانی بہت فائدے کی چیز ہے۔[1]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.