پکھراج
ایک قیمتی پتھر، جو بالعموم نارنجی، سفید اور نیلگوں سفید رنگوں کا ہوتا ہے۔ زیادہ تر جنوبی امریکا، لنکا، سائبریا اور سکاٹ لینڈ میں پایا جاتا ہے۔ یہ ایلومینم اور فلوراین کا مرکب ہوتا ہے۔ ایشائی پکھراج ایک قسم کا یاقوت ہوتا ہے۔

پکھراج
Topaz
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.