صوبہ پکتیا

پکتیا افغانستان کے 34 صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ ملک کے مشرقی علاقوں میں واقع ہے۔ صوبائی دار الحکومت گردیز ہے۔ 90 فیصد آبادی پشتون اور 10 فیصد تاجک النسل ہے۔ اکثریت بنگش اور تنولی/تنیوال قبائیل کی ہے

صوبہ پکتیا
افغانستان کا نقشہ، صوبہ پکتیا سرخ رنگ میں واقع ہے۔

جغرافیہ

جغرافیائی طور پر ایک اہم اور تاریخی صوبہ ہے۔ اس کی سرحدیں پاکستان اور صوبہ خوست سے ملتی ہے۔

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.