پورٹ سوڈان

پورٹ سوڈان ( عربی: بورتسودان) سوڈان کا ایک شہر و بندرگاہ جو بحیرہ احمر (ریاست) میں واقع ہے۔[1]

Port Sudan
Port Sudan Harbor
ملک سوڈان
ریاست بحیرہ احمر
آبادی (2007)
  کل 489, 275 (est)

تفصیلات

پورٹ سوڈان کی مجموعی آبادی 489,275 افراد پر مشتمل ہے۔

جڑواں شہر

شہر پورٹ سوڈان کا جڑواں شہر جبوتی علاقہ ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Port Sudan"۔
سانچہ:سوڈان-نامکمل سانچہ:سوڈان-جغرافیہ-نامکمل
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.