پنج تن

پنج تن، اس سے مراد دین اسلام کی پانچ متبرک ہستیاں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ، حضرت فاطمہ ، حضرت علی ، حضرت حسن اور حضرت حسین ہیں۔ اہل تشیع، اسماعیلی اور دیگر فرقے مختلف حاجات اور ضروریات میں انہیں اللہ تعالٰی کی بارگاہ میں وسیلہ خیال کرتے ہیں اور پنج تن کے توسط سے اللہ تعالٰی سے تقویت اور مدد حاصل کرتے ہیں۔ (یہ عمل بریلوی، اہل تشیع، اسماعیلی فرقوں میں پایا جاتاہے)

حوالہ جات

  • کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف:مرحوم سید قاسم محمود،ص- 442
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.