پرتاب سنگھ

مہاراجا پرتاب سنگھ GCSI GCIE GBE (پیدائش: 18 جولائی 1848 – وفات: 23 ستمبر 1925) ہندوستان کی نوابی ریاست جموں و کشمیر کے تیسرے مہاراجا تھے۔ ان کا تعلق ڈوگرا خاندان سے تھا۔ وہ اپنے باپ مہاراجا رنبیر سنگھ کی وفات کے بعد جموں و کشمیر کے مہاراجا بنے۔

پرتاب سنگھ
پرتاب سنگھ

ریاست جموں و کشمیر
دور حکومت 12 ستمبر 1885 – 23 ستمبر1925
معلومات شخصیت
پیدائش 18 جولا‎ئی 1848  
جموں  
وفات 23 ستمبر 1925 (77 سال) 
سری نگر  
شہریت ریاست جموں و کشمیر  
مذہب ہندو مت[1]
خاندان ڈوگرا راج
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان  

حوالہ جات

پرتاب سنگھ
پیدائش: 18 جولائی 1848 وفات: 23 ستمبر 1925
شاہی القاب
ماقبل 
رنبیر سنگھ
(بطور مہاراجا جمون و کشمیر)
مہاراجا جمون و کشمیر
1885–1925
مابعد 
ہری سنگھ
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.