پجارو گروپ
پجارو گروپ (انگریزی: Pajero Group) ڈبنگ زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 22 جولائی، 1994ء كو ہوئى یہ فلم سیاسی حکومت اور ایکشن فلموں پر مبنی ہے۔ فلم کے ہدایتکار ایم ادریس خان تھے۔ فلمسازی کی تھی شفیق بٹ۔ اس فلم کے گیتوں کے موسیقار وجاہت عطرے تھے۔ اس فلم میں گیت پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، اے نیّر، سائرہ نسیم اور انور رفیع نے گائے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ایم ادریس انہوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نغمات شاعر وارث لدھیانوی کی طرف سے دھنیں بنے ہوئے تھے۔ [1]
پجارو گروپ | |
---|---|
![]() | |
Original title | Pajaro Group |
ہدایت کار | ادریس خان |
پروڈیوسر |
ایم شفیق بٹ فقیر محمد |
تحریر | ناصر ادیب |
ستارے |
|
راوی | بابر شفیق بٹ |
موسیقی | وجاہت عطرے |
سنیماگرافی | غضنفر علی |
ایڈیٹر | زیڈ اے زلفی |
پروڈکشن کمپنی |
احمبیر شریف پکچرز ایورنیو سٹوڈیو |
تقسیم کار | شفیق فلمز |
تاریخ اشاعت |
|
دورانیہ | 155 دقیقہ |
ملک |
![]() |
زبان |
پنجابی، اردو ڈبنگ |
بجٹ | روپیہ 15 ملین (US$140,000) |
باکس آفس | روپیہ 21 کروڑ (US$2.0 ملین) |
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.