اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب

اقوام متحدہ میں پاکستان کا سفیر یا رسمی طور پر اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل نمائندہ یا اقوام متحدہ میں پاکستان کا مستقل مندوب (انگریزی: Permanent Representative of Pakistan to the United Nations) نیویارک شہر میں اقوام متحدہ کے تمام پلیٹ فارم پر پاکستان کی نمائندگی کرنے والی سفارتی حیثیت ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مشن کے علاوہ جنیوا، سویٹذرلینڈ میں اقوام متحدہ کے دفتر میں بھی پاکستانی مشن ہے۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کا سفیر
Ambassador Pakistan to the United Nations
پاکستان کا ریاستی نشان
موجودہ
ملیحہ لودھی

6 فروری 2015 سے
وزارت خارجہ امور
خطاب عزت ماب سفیر
رہائش مینہیٹن، نیو یارک شہر
نامزد کُننِدہ نواز شریف
تقرر کُننِدہ ممنون حسین
مدت عہدہ 3 سال
تاسیس کنندہ پطرس بخاری
تشکیل 1951
نائب شیخ نبیل منیر نائب مستقل مندوب
ویب سائٹ Pakistan Mission – UN

سفرا کی فہرست

نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا
سيد اطاعت حسين 1948 1951
پطرس بخاری 1951 1954
علی سلمان آغا خان فروری 1958 مئی 1960
محمد ظفر اللہ خان 1961 1964
سید امجد علی 1964 1967
آغا شاہی 1967 1972
اقبال اخوند 1972 ؟
نیاز اے نائیک 1978 1982
سردار شاہ نواز 1982 1989
جمشید مارکر ستمبر 1990 مارچ 1995
احمد کمال مارچ 1995 اگست 1999
انعام الحق اگست 1999 فروری 2000
شمشاد احمد فروری 2000 مئی 2002
منیر اکرم مئی 2002 ستمبر 2008
حسین ہارون ستمبر 2008 اکتوبر 2012
سردار محمد مسعود خان اکتوبر 2012 جنوری 2015
ملیحہ لودھی فروری 2015 30 ستمبر2019
منیر اکرم ستمبر 2019 تاحال

حوالہ جات

    This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.