پاکستان قومی اتحاد

پاکستان قومی اتحاد (مختصراً پی این اے، PNA) پاکستان کا ایک سابق سیاسی اتحاد تھا جو 1977ء میں ہونے والے عام انتخابات میں قائد عوام ذولفقار علی بھٹوؒ ( پاکستان پیپلز پارٹی) کا مقابلہ کرنے کے لیے تشکیل دیا گیا تھا۔ پاکستان قومی اتحاد کے 9 جماعتی اتحاد میں شامل جماعتیں ایک دوسرے کی مخالف اور متفرق خیالات کی حامل مگر بھٹو دشمنی پر متفق تھیں، یہی وجہ ہے کہ یہ اتحاد زیادہ دیر نہ چل سکا اور زیادہ تر جماعتیں فوجی سرکار کے سامنے سجدہ ریز ہوئیں۔ تحریک نظام مصطفیٰ (غلامئ رسولﷺ) کا نعرہ لگا کر عوام کے جذبات سے کھیلا گیا اور نتیجہ ضیاء الباطل کی آمریت نکلا۔

پاکستان قومی اتحاد
بانی مولانا مودودی (جے آئی)
مولانا نورانی (جے یو پی)
اصغر خان (تحریک استقلال)
مفتی محمود (جے یو آئی)
تاسیس 5 جنوری 1977ء (1977ء-01-05)
تحلیل 24 جنوری 1978 (1978-01-24)

مزید دیکھیے

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.