پاس ورڈ

پار لفظ (password)، ایک خفیہ لفظ یا محارف (characters) کا نسقہ (string) جو توثیق، شناخت ثابت کرنے یا کسی وسیلہ (resource) تک رسائی حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ (مثلاً: رسائی رمز (access code) ایک قسم کا پارلفظ ہے).

نیز دیکھیے

  • رسائی رمز (access code)
  • توثیق (authentication)
  • ملفِ‌کلید (keyfile)
  • کلمۂ شناخت (passphrase)
This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.