توثیق
توثیق ایک ایسا عمل ہے جس میں کسی جسم یا معلومات کے ایک حصے کے کسی وصف کی سچائی کی تصدیق کی جاتی ہے۔ برعکس شناخت کے، جس میں کوئی ایسا دعویٰ بیان یا ظاہر کیا جاتا ہے جس سے کسی شخص یا چیز کی پہچان کی سچائی مراد ہو، توثیق دراصل اسی پہچان کی تصدیق کرنے کا عمل ہے۔
نیز دیکھیے
- اختیار (Authorization)
- حیات پیمائی (Biometrics)
- رقمی شناخت (Digital Identity)
This article is issued from
Wikipedia.
The text is licensed under Creative
Commons - Attribution - Sharealike.
Additional terms may apply for the media files.