ٹائیگر زندہ ہے

ٹائیگر زندہ ہے 22 دسمبر، 2017ء کو بھارتی فلم ہدایت کار علی عباس ظفر کی ہدایت کی گئی ایک بالی ووڈ فلم ہے۔ یہ 2012 فلم ایک تھا ٹائیگر کا دوسرا حصہ ہے اور ٹائیگر کی دوسری فلم سیریز ہے۔ اس فلم میں، سلمان خان اور کیٹرینا کیف نے کلیدی کردار نبھائے ہیں۔

ٹائیگر زندہ ہے
(انگریزی میں: Tiger Zinda Hai) 
اداکار سلمان خان
کیٹرینا کیف
گریش کرناڈ
پریش راول  
فلم ساز ادتیے چوپڑا  
صنف ہنگامہ خیز فلم  
دورانیہ 145 منٹ  
زبان ہندی ، اردو  
ملک بھارت  
اسٹوڈیو
تقسیم کنندہ یش راج فلمز  
تاریخ نمائش 22 دسمبر 2017
21 دسمبر 2017 (جرمنی )[1] 
مزید معلومات۔۔۔
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ 
allmovie.com {{#اگرخطا:v668246  |}}
{{#اگرخطا:tt5956100  |}}

مہاراشٹر میں مقامی زبان کی فلم سے تصادم

ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر نو نرمان سینا نے فلم کے نمائش کنندہ کو خط کے ذریعے دھمکی تھی کہ اگر سینما گھروں میں پرائم ٹائم ریلیز کا وقت مراٹھی فلم ’دیوا‘ کو بھی نہیں ملا تو وہ فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ کے خلاف مظاہرے کریں گے، خیال رہے کہ یہ دونوں فلمیں ایک ہی دن یعنی 22 دسمبر کو ریلیز ہوئی ہیں۔[2]

پاکستان میں فلم پر پابندی

اس فلم میں پاکستان سے متعلق منفی مناظر موجود ہیں، جس کی وجہ سے اسے اس بھارتی فلم کو پاکستانی سینسر بورڈ نے کلیئر نہیں کیا۔[3]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

This article is issued from Wikipedia. The text is licensed under Creative Commons - Attribution - Sharealike. Additional terms may apply for the media files.